ڈی۔ایم ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کمپنیز ایکٹ 1913 کے تحت پاکستان میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوءی اور پاکستان سٹاک ایکسچینج پر لسٹڈ ہے۔ اس کے حصص ٹیکسٹائل کمپوزٹ سیکٹر کے تحت ٹریڈ ہوتے ہیں۔ر تفصیل
ہم ڈی ایم ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کو اچھا دھاگہ بنانے والا ادارہ دیکھنا چاہتے ہیں جہاں ہم کوالٹی منیجمنٹ سسٹم اور متواتر بہتری کے نظام کو اپنا کر اپنے گاہک کو مطمن کر سکیں۔۔ تفصیل
بہترین مشینری لگانا، اچھا تکنیکی نظام قائم کرنا تا کہ معیاری مسابقتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ نشو نما حاصل کر سکیں
کمپنی کے منافع کو بڑھانا تا کہ سرمایہ کاروں اور شراکت داروں اور ملازمین کو مناسب منافع ملے۔
تفصیل
دھاگہ بنانا، دھاگہ اور اس سے متعلق مصنوعات کی برآمد اور دیگر کاروبار جن کی کمپنی کے میمورنڈم اور آارٹیکل میں اچازت ہے۔
خام مال، مشینری اور آلات و پرزہ جات درآمد کرنا۔