|
-
|
|
میاں حبیب اللہ، چیرمین آف بورڈ
کامرس گریجوویٹ ہیں، 40 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ 2001 سے جمہوریہ قبرص کے اعزازی کونسل جنرل ہیں۔
ماضی میں مختلف عہدوں پر کام کر چکے ہیں جن میں صدر وفاق ہاءے ایوان صنعت و تجارت، صدر راولپنڈی ایوان تجارت، چیرمین ایکسپورٹ پروموشن بیورو،
صدر پاکستان چین فرینڈشپ اسوسی ایشن، ممبر سینڈیکیٹ ٹیکسلا انجیرنگ یونیورسٹی، ڈائریکٹر الائیڈ بینک، پاکستان ٰٹیلی وژن اور سپانسر اسلام آباد سٹاک ایکسچینج۔
|
سمیع اللہ، چیف ایگزیکٹو
کاروباری انتظامیہ اور نوجوان کاروباری ادارے میں گریجویٹ
|
|
|
|
|
راؤ خالد پرویز
کاروباری تجربہ اچھا ہے اور 2006 سے بورڈ میں خدمات انجام دے رہا ہے۔ |
|
|
محمد سلیمان خان
محمد سلیمان خان
|
|
|
امیر زیب
نوجوان کاروباری شخصیت ہیں پشاور میں گرینڈ ہوٹل کے نام سے خاندانی کاروبار چلا رہے ہیں۔ |
|
|
ابرار عالم
|
|
|
نوجوان کاروباری شخصیت ہیں. خاندانی کاروبار چلا رہے ہیں۔ |
|