تعارف

 

ڈی۔ایم ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کمپنیز ایکٹ 1913 کے تحت پاکستان میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوءی اور پاکستان سٹاک ایکسچینج پر لسٹڈ ہے۔ اس کے حصص ٹیکسٹائل کمپوزٹ سیکٹر کے تحت ٹریڈ ہوتے ہیں۔